اللہ تعالیَ انسانوں پر اپنا رحم نازل فرمائے۔۔۔آمین
جن لوگوں کو کرونا مذاق لگ رھا ھے وہ اس تصویر کو بار بار دیکھیں اور عبرت حاصل کریں،
اٹلی کا سربراہ اپنے ملک میں مرتی عوام دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا۔۔۔
ایک ملک کا سربراہ سارے اختیارات ھونے کے باوجود اپنی مرتی عوام دیکھ کر کچھ بھی نہیں کر پا رھا، یہ ھے انسان کی بے بسی، یہ ھے انسانی مجبوری،۔۔۔
یہ دکھ اور بے بسی سے بہنے والے آنسو ھیں،اس کی آنکھوں میں دیکھئیے، اس کا درد اور لاچاری سمجھئیے، اس کی بے بسی دیکھئیے،
خدارا ان حالات سے سبق حاصل کیجئے، ٹھٹھے اڑانا بند کیجئے اور اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کیجیئے اس سے پہلے کہ خدانخواستہ آپ کے پاس پچھتاوے یا بے بسی کے آنسوؤں کے علاوہ کچھ نہ رھے۔۔۔🙏پوری دنیا میں 4 لاکھ کے قریب لوگ متاثر ہیں 😢😢
اللہ تعالیَ انسانوں پر اپنا رحم نازل فرمائے۔۔۔آمین




